ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنتامنی میں نامعلوم بائک کی ٹکر:ہرن کی موت

چنتامنی میں نامعلوم بائک کی ٹکر:ہرن کی موت

Mon, 06 Feb 2017 12:15:32    S.O. News Service

چنتامنی:6 /فروری(محمد اسلم/ایس او نیوز) مدنپلی ۔چنتامنی کے درمیان ہائی وے روڈ جوگینہلی گرام کے قریب نامعلوم بائک ٹکر ماردینے کے نتیجے میں ہرن کی موت ہوجانے کا واقع پیش آیا ہے کنچارہلی رورل پولیس کے زرائع کے مطابق آج دوپہر ہر ن راستہ پار کرنے کے دوران نامعلوم بائک ٹکر ماردینے کے نتیجے میں ہرن کی موت ہوگئی ہے ہرن کی نعش کو رورل پولیس اہلکار محکمہ جنگلات کے افسر جئے چندرہ کے حوالے کرکہ کنچارہلی پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔


Share: